19 اپریل 2014 - 11:06
ترک وزیراعظم کو صدارتی انتخابات لڑنے کی اجازت

ترک وزیراعظم رجب طیب اردوغان کو ان کی عدالت و ترقی پارٹی نے صدارتی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔.

ابنا: اطلاعات کے مطابق ترک حکمراں جماعت عدالت و ترقی پارٹی کے سربراہ وزیراعظم رجب طیب اردوغان نے آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلیے رائے طلب کی، اس سلسلے میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی۔ پارٹی کے اکثر رہنما ؤں اور ارکان نے رجب طیب اردوغان کے حق میں ووٹ دیا۔

.......

/169